Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نیٹ ورک مارکیٹنگ کا شرعی حکم

Answer (beginning)

نیٹ ورک مارکیٹنگ کرنے والی کمپنیوں کا ممبر بننا حرام حرام اور سخت حرام ہے ، کیونکہ شروع سے آخر تک سارا طریقہ کار اسلامی اصولوں کے خلاف اور کئی قسم کے مفاسد و گناہ، مثلاً: جوا، رشوت، ضرر میں پڑنا اور دوسروں کو ڈالنا اور شروط فاسدہ وغیرہ پر مشتمل ہوتا ہے۔ اس کا مختصر تعارف اور اس میں پائی جانے والی شرعی خرابیوں کی کچھ تفصیل درج ذیل ہے : نیٹ ورک مارکیٹنگ کا تعارف: • نیٹ ورک مارکیٹنگ کو ملٹی لیول مارکیٹنگ (Multilevel Marketing) بھی کہتے ہیں۔ مصنوعات فروخت کرنے کے اس طریقہ کار میں ایک آدمی پہلے کمپنی کا ممبر بنتا ہے اور کمپنی سے اس کی مصنوعات خرید تا ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.