Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سجدہ سہو میں شک ہوا ،تو حکم
Answer (beginning)
سجدہ سہو کی ادائیگی میں جب شک ہو جائے ، تو تحری کرنے کا حکم ہے ، یعنی جس کو شک ہو، وہ غور و تفکر کرے، جس طرف اس کا دل جسے وہی صورت اختیار کرے، یعنی اگر اس کا غالب گمان یہ ہو کہ اس نے سجدہ سہو کا ایک سجدہ کیا ہے، تو اب دوسر اسجدہ بھی کرلے اور اگر غالب گمان ہو کہ وہ دونوں سجدے کر چکا ہے ، تو اب مزید کوئی سجدہ نہ کرے، بلکہ اگر تیسرے سجدے میں جا کر غالب گمان ہو گیا کہ پہلے دو سجدے کر چکا ہے، تو اب فورا سجدے کو ختم کر کے تشہد کی طرف لوٹ آئے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.