Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سرکاری جگہ کرائے پہ دینے کا حکم

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں سرکاری زمین کو کرائے پر دے کر اس کی اجرت لینا جائز نہیں ،لہذا اس سے حاصل ہونے والے مال میں وراثت بھی جاری نہیں ہو گی، کیونکہ اجارے کی شرائط میں سے ایک شرط یہ ہے کہ جو چیز اجارے پر دی جارہی ہے ، وہ بندے کی ملکیت میں ہو ، جب کہ مذکورہ بالا صورت میں وہ جگہ ان کی ملکیت میں ہی نہیں، لہذا ان کا کرایہ لینا جائز نہیں ، یونہی اس میں وراثت بھی جاری نہیں ہو گی کہ وراثت کا تعلق صرف اسی چیز کے ساتھ ہوتا ہے، جو مرنے والے کی ملکیت میں ہو ، جبکہ یہ جگہ مرحوم کی ملکیت نہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.