Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مسلمان کا قادیانیوں سے مفت اَدْویات (Medicine)لیناکیسا؟

Answer (beginning)

قادیانی اپنے عقائد باطلہ ، مثلاً ختم نبوت کا انکار، انبیائے کرام عَلَيْهِمُ السَّلام کی توہین وغیرہ کے سبب مرتد ہیں یعنی دعوی اسلام کرنے کے باوجود بہت سی ضروریات دین کے انکار کے سبب دائرہ اسلام سے خارج ہیں اور مرتد، کفار کی سب سے بد ترین قسم ہے ، یہاں تک کہ ان کے احکام، کافر اصلی (ہندو، مشرک وغیرہ) سے بھی سخت ہیں اور مرتدین کے بارے میں شریعت کا حکم یہ ہے کہ ان کے ساتھ میل جول رکھنا، اٹھنا، بیٹھنا، کھانا، پینا؛ ان سے مدد لینا اور ان کی مدد کرنا؛ ان کو مسلمانوں کی طرح غسل و کفن دینا؛ ان کے جنازے کے ساتھ جانا وغیرہ سب حرام اور سخت گناہ کے کام ہیں، لہذا مسلمانوں کا قادیانیوں سے مفت ادویات لینا…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.