Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قادیانی کون ہے؟ قادیانی مذہب کیا ہے؟
Answer (beginning)
مرزا غلام احمد قادیانی کے پیروکاروں کو قادیانی کہا جاتا ہے اور مرزا قادیانی کھلا کافر و مرتد تھا، اس نے اپنی نبوت کا دعویٰ کیا اور انبیائے کرام علیہم السلام کی شان میں نہایت بے باکی کے ساتھ گستاخیاں کیں، خصوصاًحضرت عیسیٰ روح اللہ و کلمۃ اللہ علیہ الصلاۃ والسلام اور ان کی والدہ ماجدہ طیبہ طاہرہ صدیقہ مریم کی شانِ جلیل میں تو وہ بیہودہ کلمات استعمال کیے، جن کے ذکر سے مسلمانوں کے دل ہل جاتے ہیں، اس کو اپنا امام یا نبی مانا تو بڑی دور کی بات ہے، جو شخص اس کے کفریات پر مطلع ہو کر اس کے کفر میں شک کرے وہ بھی کافر ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.