Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قادیانیوں کی مصنوعات (Products) خریدنے کا حکم

Answer (beginning)

مسلمانوں کا براہِ راست (Direct) قادیانیوں سے لین دین اور ان سے ان کی یا کسی اور کمپنی کی مصنوعات (Products) خریدنا ممنوع و ناجائز ہے، کیونکہ قادیانی اپنے عقائد باطلہ ، مثلاً ختم نبوت کا انکار، انبیائے کرام علیھم السلام کی توہین وغیرہ کے سبب مرتد ہیں یعنی دعوی اسلام کرنے کے باوجود بہت سی ضروریات دین کے انکار کے سبب دائرہ اسلام سے خارج ہیں اور مرتد، کفار کی سب سے بدترین قسم ہے ، یہاں تک کہ ان کے احکام ، کافر اصلی (ہندو، مشرک وغیرہ) سے بھی سخت ہیں اور مرتدین کے بارے میں شریعت کا حکم یہ ہے کہ ان کے ساتھ میل جول رکھنا، اٹھنا بیٹھنا، کھانا، پینا، لین دین و غیر ہاسب حرام اور سخت گناہ کے کام ہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.