Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا یہ حدیث ہے کہ مسلمان کے جھوٹے میں شفا ہے ؟

Answer (beginning)

مسلمان کا جھوٹا پینے کے حوالے سے چند طرح کی روایات معروف ہیں: (1) مسلمان کے جھوٹے میں شفا ہے۔ (2) مسلمان کا جھوٹا پینا عاجزی کی علامت ہے اور اس میں اجر ہے۔ (3) مسلمان کے وضو سے بچے ہوئے پانی کو پینے میں شفا ہے۔ پہلی قسم کی روایات : اس قسم میں دو طرح کے الفاظ موجود ہیں: 1 سؤر المؤمن شفاء یعنی مسلمان کے جھوٹے میں شفا ہے۔ 2: ريق المؤمن شفاء یعنی مسلمان کے لعاب میں شفا ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.