Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

میت کو دفن کرنے کے بعد 40 قدم پر دعاکرنا

Answer (beginning)

تدفین میت کے بعد مخصوص وقت تک قبر کے قریب ٹھہرنا مستحب اور میت کے لیے دعائے مغفرت واستقامت کرنا سنت ہے۔ یو نہی بعد تدفین میت کے لیے دعائے مغفرت کرنا، نبی اکرم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّمَ اور صحابہ کرام رَضِيَ الله تَعَالى عَنْهُم کے عمل سے بھی ثابت ہے۔ جہاں تک چالیس قدم واپسی پر رُک کر دعامانگنے کا تعلق ہے کہ اس سے میت کو جوابات نکیرین میں آسانی ہوتی ہے ، تو اگر چہ بالخصوص اس انداز اور طریقے پر کوئی روایت یا اثر موجود نہیں، مگر فی نفسہ یہ عمل خلاف شریعت نہیں، بلکہ قبر پر کھڑے ہو کر دعامانگنا اسی مقصد (سوالاتِ قبر میں سہولت) کے لیے ہوتا ہے، چنانچہ حضور اکرم صلی اللہ…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.