Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قرض میں کون سی کرنسی واپس کرنی ہوگی؟
Answer (beginning)
شرعی اصول یہ ہے کہ صرف مثلی اشیاء ( یعنی وہ اشیاء کہ جن کی مثل بازار میں دستیاب ہوتی ہے) کو قرض دیا جا سکتا ہے اور قرض واپس کرتے ہوئے لی گئی چیز کا مثل ہی ادا کیا جائے گا، اس کی قیمت کے بڑھنے یا کم ہونے کا کوئی اعتبار نہیں، لہذا پوچھی گئی صورت میں چونکہ بکر نے زید کو دولاکھ پاکستانی روپے قرض دیے تھے ، جو مثلی اشیاء میں سے تھے اس لیے زید پر فقط دولاکھ پاکستانی روپے ہی ادا کر نالازم ہیں اور بکر کا ڈالر کے ذریعے یا ڈالر کی قیمت کے مطابق ادا ئیگی کا مطالبہ شرعا جائز نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.