Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جامع مسجد کے علاوہ جمعہ ہوسکتا ہے یا نہیں
Answer (beginning)
نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے یہ چھ شرائط ہیں: (1) شہر یا فنائے شہر ۔ (2) بادشاہ اسلام یا اس کا نائب ، جسے بادشاہ نے جمعہ قائم کرنے کا حکم دیا ہو۔ (3) وقت ظہر۔ (4) خطبہ ۔ (5) جماعت یعنی امام کے علاوہ کم از کم تین مرد۔ (6) اذنِ عام۔ جمعہ کی ان شرائط میں جامع مسجد در کنار ، عام مسجد کو بھی جمعہ کے لیے شرط قرار نہیں دیا گیا، لہذا جمعہ کی تمام شرائط مکمل ہوں ، تو جامع مسجد کی طرح ، عام مساجد یا اس کے علاوہ کسی بھی مناسب جگہ پر جمعہ ادا کیا جا سکتا ہے، البتہ جمعہ کا زیادہ ثواب جامع مسجد میں ہے ، ہاں اگر دوسری جگہ کا امام، جامع مسجد کے امام سے بڑا عالم یا زیادہ صاحب فضیلت ہو ، تو اس مسجد میں جمعہ کا…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.