Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا آفاقی کو حج افراد کرنا جائز ہے؟

Answer (beginning)

آفاقی یعنی میقات سے باہر رہنے والے کے لیے حج قران یا تمتع کی طرح حج افراد کرنا بھی جائز ہے ، ہاں حج قران افضل ہے، چنانچہ ابو منصور امام محمد بن مکرم کرمانی رحمۃ اللہ تعالى عَلَيْهِ (سالِ وفات: 597ھ / 1200ء) لکھتے ہیں: ” الحج المفرد يتحقق من الآفاقي وغير الآفاقی “ ترجمہ : حج افراد آفاقی اور غیر آفاقی دونوں سے متحقق ہو سکتا ہے۔ ( یعنی دونوں طرح کے افراد ہی حج افراد کر سکتے ہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.