Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

احرام کی حالت میں خوشبو والا ٹشو استعمال کرنا کیسا؟

Answer (beginning)

حالت احرام میں خوشبو سے تر نشو (Wet Tissue) کے ذریعے ہاتھوں کو صاف کرنے سے محرم پر دَم واجب ہو گا۔ اس مسئلے کی تفصیل یہ ہے کہ خوشبودار ٹشو پیپر میں اگر خوشبو کا عین موجود ہے یعنی وہ پیپر خوشبو سے بھیگا ہوا ہے ، تو اس ترکی کے بدن پر لگنے کی صورت میں جو حکم خوشبو کا ہوتا ہے ، وہی اس کا بھی ہو گا، یعنی اگر خوشبو قلیل (کم) ہے اور عضو کامل ( یعنی پورے عضو) کو نہیں لگی، تو مُحرم پر صدقہ واجب ہے اور اگر خوشبو کثیر (یعنی زیادہ ) ہو یا پورے عضو کو لگ جائے ، تو دم واجب ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.