Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حج تمتع میں احرام حج سے پہلے کی گئی سعی کا حکم؟
Answer (beginning)
حج تمتع کرنے والے نے عمرہ کے بعد احرام کھول دیا اور اب وہ حج کا احرام باندھنے سے پہلے ہی نفلی طواف اور اُس کے بعد سعی کرلے، تو یہ سعی، حج کی سعی کے لیے کفایت نہیں کرے گی، بلکہ طواف زیارت کے بعد دوبارہ حج کی سعی کرنا ضروری ہو گا، کیونکہ فقہاء نے جو رخصت بیان فرمائی ہے، وہ یہ ہے کہ حج کا احرام باندھ کر نفلی طواف اور اس کے بعد حج والی سعی کرلے، یہ نہیں کہ احرام باندھے بغیر ہی نفلی طواف اور سعی کرلے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.