Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
احرام کی حالت میں غسل کرنا ہو تو احرام کی چادریں اتارنا کیسا؟
Answer (beginning)
حج یا عمرہ کی نیت سے احرام باندھنے کے بعد کسی ضرورت، مثلاً نہانے یا احرام تبدیل کرنے وغیرہ کے لیے احرام کی چادریں اُتار نا، جائز ہے، شرعا اس میں کوئی حرج نہیں، نہ ہی اس سے محر نم احرام سے باہر ہو جاتا ہے ، بلکہ احرام سے باہر تب ہی ہو گا، جب عمرہ کے تمام مناسک ادا کر لینے کے بعد حلق یا تقصیر کر والے گا، البتہ نہانے میں چند باتوں کا لحاظ ضروری ہے ، احرام کے ممنوعات سے بچے ، شیمپو استعمال نہ کرے، میل چھڑائے بغیر نہائے ، اس طرح نہائے کہ کوئی بال نہ ٹوٹنے پائے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.