Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اعتکاف کی منت اور اسکے کفارہ کا حکم

Answer (beginning)

منت کو ایسی چیز پر معلق کرنا کہ جس کا ہونا چاہتا ہو اسے شرعی اصطلاح میں نذرِ معلق کہتے ہیں، اس کا حکم یہ ہے کہ کام ہو جانے پر منت کا پورا کرناہی لازم ہے، اس کی جگہ کفارہ دینے سے یا منت میں لازم کی گئی عبادت چھوڑ دینے سے بری الذمہ نہیں ہو گا۔ پوچھی گئی صورت میں جب تک مذکورہ عورت حیات ہے ، اس پر منت کو پورا کرنا لازم رہے گا، چونکہ واجب اعتکاف یا سنت موکدہ اعتکاف میں روزہ ضروری ہے ، تو روزہ کے بغیر اعتکاف کی منت پوری نہیں ہو سکتی کہ منت کا اعتکاف واجب ہے۔ ابھی قدرت نہیں، تو انتظار کرے جب قدرت ہو منت پوری کرے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.