Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا عقیقہ کے جانور میں قضا قربانی کرنا جائز ہے؟
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں آپ عقیقے کے لیے خریدے گئے جانور میں قضا قربانی کا حصہ شامل نہیں کر سکتے، کیونکہ جس پر قربانی واجب ہو اور وہ قربانی نہ کرے، تو اب اس پر بطور قضا لازم ہے کہ وہ ایک متوسط بکری یا اس کی قیمت صدقہ کرے، جانور ذبح کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ قربانی کے دن گزر جانے کی وجہ سے اس کے حق میں شریعت کا حکم تبدیل ہو چکا ہے، اب اس کے لیے جانور ذبح کرنے کی بجائے زندہ جانور یا اس کی قیمت صدقہ کرنے کا حکم ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.