Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جانور کی خرید و فروخت میں ایک ناجائز صورت ؟

Answer (beginning)

آپ کا یوں بیع سلم“ کے طور پر حصے بیچنا جائز نہیں ہے، کیونکہ جانوروں میں بیع سلم جائز نہیں ہوتی۔ فقہائے کرام نے اس کی درج ذیل وجوہات بیان فرمائیں ہیں: (1) نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جانوروں میں سلم کرنے سے منع فرمایا۔ (2) جید صحابہ کرام مثلاً: حضرت عبد اللہ بن مسعود، حضرت عمر، حضرت حذیفہ اور حضرت سعید بن جبیر رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین نے اسے مکروہ و منع فرمایا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.