Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حج بدل کی شرائط اور حکم کیا ہے؟
Answer (beginning)
(1) شرائط کی موجودگی میں کسی دوسرے سے حج بدل کروا سکتے ہیں، لیکن بہتر یہ ہے کہ حج بدل کے لیے ایسے شخص کو بھیجا جائے، جو متقی و پرہیز گار ، حج کے مسائل کو جانتا ہو اور اپنی طرف سے حج ادا کر چکا ہو ، تا کہ ارکان حج کامل طریقے سے ادا کر سکے اور اگر اس نے پہلے حج نہیں کیا اور اس پر حج فرض بھی نہیں، تو اسے بھیجنا بھی جائز ہے اور حج بھی ادا ہو جائے گا، البتہ جس شخص پر حج فرض ہو چکا ہو اور اس نے ابھی تک ادا نہ کیا ہو ، تو جان بوجھ کر اسے حج شرائط کی موجودگی میں دوسرے سے حج کروا سکتے ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.