Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا جمعہ کا خطبہ دینے والے شخص کے علاوہ اور کوئی جمعہ کی جماعت کروا سکتا ہے ؟

Answer (beginning)

بہتر یہی ہے کہ جس نے خطبہ پڑھا ہی نماز جمعہ پڑھائے، غیر خطیب کا نماز جمعہ پڑھانا، مناسب نہیں، البتہ غیر خطیب نماز جمعہ پڑھائے، تو نماز ہو جائے گی، جبکہ غیر خطیب جمعہ پڑھانے کا اہل ہو اور وہ مکمل یا بعض خطبہ کے وقت حاضر بھی رہا ہو۔ در مختار میں ہے : " لا ينبغي ان يصلى غير الخطيب) لانھما کشی، واحد“ یعنی غیر خطیب کا نماز جمعہ پڑھانا، مناسب نہیں ہے اس لیے کہ یہ دونوں ایک ہی چیز کی طرح ہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.