Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

پہلی رکعت کے بعد قعدے میں بیٹھ گیا تو نماز کا حکم

Answer (beginning)

اگر کوئی شخص پہلی یا تیسری رکعت کے بعد دوسری یا چوتھی رکعت کے قیام کے لیے کھڑا نہ ہوا، بلکہ بھول کر قعدہ میں بیٹھ گیا اور تین بار ”سبحان اللہ “ کہنے کی مقدار بیٹھا رہا، پھر یاد آنے پر فوراً کھڑا ہو گیا، تو فرض یعنی قیام میں تاخیر پائی گئی، لہذا اس پر سجدہ سہو واجب ہے اور اگر تین بار ”سبحان اللہ“ کہنے کی مقدار کے دورانیہ سے کم بیٹھا اور یاد آنے پر فورآکھڑا ہو گیا، تو سجدہ سہو واجب نہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.