Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کفارہ کے ساٹھ روزے تسلسل کے ساتھ رکھنے کا طریقہ

Answer (beginning)

رمضان المبارک کا قصد اروزہ توڑنے کی صورت میں ظہار کے کفارے کی طرح دوماہ کے لگا تار روزے رکھنے کا حکم ہے ، اس طرح کہ اگر روزہ رکھنے کی ابتدا قمری مہینے کی پہلی تاریخ سے ہو، تو دوسرے قمری مہینے کے آخری دن تک روزہ رکھنے سے کفارہ مکمل ہو جائے گا، اگر چہ دونوں مہینے 29 دن کے ہوں۔ البتہ جو شخص قمری مہینے کی پہلی تاریخ سے روزہ رکھنے کے بجائے کسی اور تاریخ سے روزوں کی ابتدا کرے، تو اسے ساٹھ روزے رکھنا ضروری ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.