Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
گندم کی فصل تیار ہونے سے پہلے بیچنے پر عشر ہوگا؟
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں اس فصل پر عشر لازم تھا، کیونکہ فصل جب نفع اٹھانے کے قابل ہو جائے ، اگر چہ کٹنے کے قابل نہ ہوئی ہو ، اس پر عشر لازم ہو جاتا ہے۔ اب جبکہ اسے کاشتکار نے بیچ دیا، تو اس پر لازم ہے کہ وہ فصل جتنی رقم میں بیچی ، اس رقم کا دسواں یا بیسواں حصہ عشر کے طور پر ادا کرے۔ فصل میں عشر کس وقت لازم ہوتا ہے ، اس کے متعلق رد المحتار میں ہے: "العشر في الثمار والزرع ۔۔۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.