Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
گھر خریدنے کے لیے رقم جمع کی ہوئی رقم پر حج کا حکم؟
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں اس شخص پر حج کرنا ہی لازم ہے ، حج کے علاوہ کسی اور کام میں وہ رقم خرچ کرے گا کہ جس سے ترک حج لازم آئے ، تو وہ گنہگار ہو گا۔ التجريد القدوری میں ہے : " ولو لم يكن له مسكن ومعه دراهم و هو محتاج الى مسكن لم يجزله ترک الحج “ ترجمہ : اگر کسی کے پاس گھر نہیں ہے اور اس کے پاس در ہم ہیں اور وہ گھر کا محتاج بھی ہے ، تو ج چھوڑنا، اس کے لیے جائز نہیں ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.