Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا تجوید سیکھنا فرض واجب ہے ؟ کیا اِس کے بغیر قرآنِ پاک پڑھ سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

قرآن پاک کو تجوید کے ساتھ پڑھنے کی علمائے کرام نے تین حدود بیان فرمائی ہیں: (1) قرآن عظیم ٹھہر ٹھہر کر اتنی آہستگی کے ساتھ تلاوت کرنا کہ سننے والا چاہے ، تو ہر کلمے کو جد اجدا گن سکے ، نیز حروف کو اُن کی صفات شدت و جہر و امثالہا کے حقوق پورے دیے جائیں ، اظہار و اخفا، تفخیم و ترقیق و غیر با محسنات کا لحاظ رکھا جائے، اس قدر تجوید کے ساتھ قرآن پاک کی تلاوت مسنون ہے اور اس کا ترک مکروہ و نا پسند ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.