Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نمازِ عید کی پہلی رکعت فوت ہو جائے تو مسبوق اپنی بقیہ رکعت میں تکبیریں کب کہے؟
Answer (beginning)
صحیح طریقہ یہ ہے کہ مسبوق عید کی نماز میں جب اپنی فوت شدہ رکعت پڑھنے کے لیے کھڑا ہو، تو وہ پہلے قراءت کرے، پھر تکبیرات کہے یہی راجح ہے ، لیکن اگر کسی نے پہلے تکبیرات کہہ کر پھر قراءت کی تو یہ ناجائز نہیں، نماز ہو جائے گی۔ فتح القدیر میں ہے: ”ولو سبق بركعة ورأى رأي ابن مسعود رضي الله عنه يقرأ أولا فيما يقضي ثم يكبر تكبيرات العيد وفي النوادر يكبر أولا ، لأن ما يقضيه المسبوق أول صلاته في حق الأذكار إجماعا.
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.