Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

روزہ کی حالت میں ہونٹوں کی کھال کھانا

Answer (beginning)

روزہ دار نے حالت روزہ میں منہ کے باہر سے کوئی چیز لی اور وہ چیز بغیر چبائے غلطی سے یا بالقصد حلق سے نیچے اتر گئی اور روزہ دار کو روزہ بھی یاد تھا، تو روزہ ٹوٹ جائے گا، چاہے وہ چیز تھوڑی ہو یا زیادہ ہو ۔ پوچھی گئی صورت میں جب روزہ دار ہو نٹوں سے کھال کاٹے گا، تو وہ منہ کے باہر سے کھال کو منہ کے اندر لے جائے گا، لہذا یہ کھال بغیر چبائے غلطی سے یا بالقصد حلق سے نیچے اتر گئی اور روزہ دار ہونا بھی یاد تھا، تو روزہ ٹوٹ جائے گا ، چاہے وہ کھال کم ہو یازیادہ، اس روزہ کی قضا لازم ہو گی، کفارہ واجب نہیں ہو گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.