Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
شوگر کی وجہ سے روزہ چھوڑنا کیسا؟
Answer (beginning)
آپ کی والدہ نے جو روزے چھوڑے ہیں ، وہ شوگر کی بیماری کی وجہ سے چھوڑے ہیں اور بیماری کی وجہ سے چھوٹے ہوئے روزوں کی قضاء کرنا ہوتی ہے، تو آپ کی والدہ اگر گرمیوں میں روزے نہیں رکھ سکتیں، تو سردیوں میں رکھ لیں اور اگر اکٹھے نہیں رکھ سکتیں، تو علیحدہ علیحدہ رکھ لیں اور اگر بالکل ہی کبھی بھی روزہ نہ رکھنے کی امید ہو کہ بدن کی حالت و کیفیت ایسی ہو چکی ہے کہ ضعف میں دن بدن اضافہ ہی ہو گا اور نہ تواب روزہ رکھنے کی طاقت ہے اور نہ آئندہ اس کی کوئی امید تو اب کفارے کی اجازت ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.