Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
رمضان میں اذانِ مغرب اور نماز کے دوران 10 منٹ کا وقفہ کرنا کیسا ؟
Answer (beginning)
(1) سورج غروب ہونے کا جب یقین ہو جائے، تو اذان مغرب میں تاخیر نہ کی جائے اور اذان کے بعد بلا تاخیر جماعت قائم کی جائے، جب کہ تاخیر کا کوئی شرعی عذر نہ ہو، کیونکہ مغرب کی نماز ہمیشہ یعنی سردی و گرمی میں غروب آفتاب کے بعد جلدی پڑھنا مستحب ہے ، اس میں دور کعت پڑھنے کی مقدار سے زیادہ کی بلا عذر تاخیر مکروہ تنزیہی اور اتنی تاخیر کہ چھوٹے چھوٹے ستارے بھی نظر آنے لگیں مکروہ تحریمی ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.