Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

پلاٹ کی خرید و فروخت کی چند صورتیں اور احکام؟

Answer (beginning)

(1) پلاٹ کا محل و قوع معلوم ہے یعنی نقشے میں پلاٹ نمبر ، گلی نمبر ، فیز / کالونی / سیکٹر وغیر ہ سب چیزیں متعین ہیں اور بات نقشے تک محدود نہیں، بلکہ حقیقت میں بھی اسی طرح ہے ، آپ پلاٹ پر کھڑے ہو کر دیکھنا چاہیں، تو آپ معلوم کر سکتے ہیں وہاں کھڑے ہو کر کہ یہ پلاٹ آپ خرید رہے ہیں۔ صرف اتنا ہوتا ہے کہ ڈویلپمنٹ کے کام نہیں ہوئے ہوتے ۔ پلاٹ ، روڈ اور گلی سے حسی طور پر الگ سے ممتاز نہیں ہوتے ، تو اس سے کوئی خرابی واقع نہیں ہو گی۔ ایسی زمین میں عام آدمی کو اپنا پلاٹ پہچانا اگر چہ کچھ مشکل ہوتا ہے، لیکن انجینئر یاڈویلپمنٹ ٹیم نقشہ کو دیکھ کر بآسانی نشان دہی کر سکتی ہے کہ آپ کا پلاٹ اس جگہ پر ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.