Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عورت کا سر پر جُوڑا بندھا ہونے کی حالت میں نماز پڑھنا کیسا؟‎

Answer (beginning)

عورت کا سر پر جوڑا باندھنا شرعاً جائز ہے اور اس کے لیے اس حالت میں نماز ادا کر نابغیر کسی کراہت کے جائز ہے ، البتہ مردوں کو حالت نماز میں جوڑا باندھنا ممنوع ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا ہے۔ چنانچہ مصنف عبد الرزاق میں ہے : " عن أبي رافع قال : نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم أن يصلى الرجل ورأسه معقوص " ترجمہ: حضرت ابو رافع رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مرد کو اس حال میں نماز پڑھنے سے منع فرمایا کہ اس نے سر کے بالوں کا جوڑا بنایا ہو۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.