Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سال پورا ہونے پر رقم نصاب سے کم ہو تو زکوۃ ہوگی؟

Answer (beginning)

سوال میں بیان کی گئی صورت کے مطابق نصاب کا سال تبدیل ہو کر پندرہ رمضان المبارک سے شروع ہو چکا ہے، کیونکہ زکوۃ کے واجب ہونے کے لیے سال کے شروع اور آخر میں مال کا بقدر نصاب ہو ناضروری ہے ، اگر سال کے شروع میں تو بقدرِ نصاب ہو ، مگر آخر میں نہ ہو تو اس سال کی زکوۃ واجب نہیں ہوتی، لیکن جب دوبارہ کبھی اُس مال میں مزید اتنی رقم شامل ہو جائے کہ وہ رقم مل کر نصاب کے برابر ہو تو اسی دن سے زکوۃ کا نیا سال شروع ہو جاتا ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.