Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ساڑھے سات تولے سے کم سونے کے ساتھ کیش ہو، توزکوۃ کا حکم
Answer (beginning)
صورتِ مسئولہ میں زید پر زکوۃ فرض ہو گی، کیونکہ اصول یہ ہے کہ اگر صرف سونا ہو اور اس کے ساتھ مالِ زکوۃ میں سے کسی اور جنس کا کوئی بھی مال ( مثلاً چاندی، روپیہ پیسہ ، مالِ تجارت، پرائز بانڈ وغیرہ)موجود نہ ہو ، تو زکوۃ تب ہی فرض ہو گی کہ جب سونا وزن کے اعتبار سے ساڑھے سات تولے ہو ، لیکن اگر سونا ساڑھے سات تولے سے کم ہو اور اس کے ساتھ مالِ زکوۃ میں سے کسی اور جنس کا کوئی بھی مال (مثلاً چاندی، روپیہ پیسہ، مالِ تجارت، پرائز بانڈ وغیرہ) موجود ہو ، تو اس صورت میں فرضیت زکوۃ کا نصاب ساڑھے 52 تولے چاندی کی مالیت“ ہے ، پھر اگر قرض ہو، تو اسے سونے اور دیگر اموال زکوۃ کی کل مالیت میں سے مائنس کرنے کے بعد…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.