Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
صلوٰۃ التسبیح میں تسبیحات انگلیوں پر گِننا کیسا ؟
Answer (beginning)
صلوۃ التسبیح ہو یا کوئی بھی دوسری نماز، انگلیوں پر تسبیح شمار کرنا اگر اس طرح ہو کہ ہر شمار کے وقت ایک ایک انگلی بند کرتا جائے یا اس طرح ہو جس طرح عام طور پر پوروں پر انگوٹھایا انگلی رکھ کر شمار کیا جاتا ہے ، تو یہ مکروہ تنزیہی ہے ، کیونکہ اس صورت میں ہاتھ اپنی مسنون حالت پر نہیں رہیں گے ، لہذا اس سے بچنا چاہیے، البتہ اگر شمار کرنا اس طرح ہو کہ ہر مرتبہ ایک ایک انگلی کے پورے پر زور دے کر شمار کرے اور ہاتھ اپنی جگہ پر ہی مسنون حالت میں رہیں، تو اس میں کوئی کراہت نہیں ہے۔ نیز اگر نماز میں زبان سے ہی شمار کرنے لگ جائیں، تو نماز ہی فاسد ہو جائے گی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.