Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مزار کے سامنے سجدہ کی ہیئت بنا کر دعا کرنا؟

Answer (beginning)

بزرگانِ دین کے مزارات پر حاضری بلاشبہ باعث سعادت و برکت ہے، لیکن معاذ اللہ، مزار کی طرف رُخ کر کے ایسی ہلیت اختیار کرنا کہ جیسی سجدے میں کی جاتی ہے، سوائے اس فرق کے کہ پیشانی زمین پر نہ لگے ، بلکہ درمیان میں ہتھیلیاں حائل کر کے چہرہ زمین پر رکھا جائے ، سخت ناجائز ، گناہ اور حرام ہے۔ فقہائے کرام نے تو افضل الخلق، محبوب رب العالمین، سرکار ابد قرار ، حضور پر نور صلی اللہ تَعَالى عَلَيْهِ وَالِہ وَسَلَّم کے مزار پر انوار کے سامنے زمین چومنے کو بھی ممنوع اور بدعت قرار دیا، حالانکہ یہ ہیئت سجدہ بھی نہیں اور فقط دو سے تین سیکنڈ کا محض جھکنا ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.