Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حضرت ایوب علیہ السلام کے بارے میں لوگ کوڑھ وغیرہ کی بیماری کا بتاتے ہیں، اس کی کیا حقیقت ہے؟

Answer (beginning)

حضرت ایوب علی نبینا وعليه الصلاة والسلام کو اللہ تبارک و تعالیٰ نے جس آزمائش میں مبتلا فرمایا، اس میں ایک چیز حضرت ایوب علیہ السلام کی جسمانی بیماری بھی تھی، اس کے بارے میں مفسرین نے فرمایا کہ آپ کے جسم پر کچھ آبلے ، پھنسیاں ہو گئی تھیں، کوڑھ کی بیماری کا جو قول ہے وہ درست نہیں ہے کہ انبیائے کرام علیہم السلام ایسی بیماری سے محفوظ ہوتے ہیں جن سے لوگ نفرت کرتے ہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.