Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مزارات اولیاء پر حاضری کا طریقہ و آداب
Answer (beginning)
مزارت اولیاء منبع انوار و تجلیات ہوتے ہیں ، ان پر حاضری دینے سے دلوں کو راحت ملتی ہے اور بے شمار دینی و دنیوی فوائد حاصل ہوتے ہیں، لہذا ہر خلاف شرع طریقے سے بچتے ہوئے با ادب انداز میں حاضری دینا مستحسن یعنی اچھا عمل ہے۔ مزار شریف پر حاضری کا طریقہ یہ ہے کہ صاحب مزار کے پائنتی یعنی پاؤں کی جانب سے آئے اور مواجہہ یعنی چہرے کی طرف مزار سے چار ہاتھ کے فاصلے پر کھڑا ہو اور درمیانی آواز میں سلام عرض کرے ، پھر قرآن خوانی وغیرہ ، خواہ فاتحہ شریف اور چند بار درود پاک ہی پڑھ کر ایصال ثواب کرے اور رب تبارک و تعالیٰ کی بارگاہ میں صاحب مزار کے وسیلے سے دعا مانگے، پھر سلام کر کے یو نہی واپس آجائے، جہاں تک…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.