Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مریض لیٹ کر نماز پڑھے، تو پاؤں کس طرف کرے؟

Answer (beginning)

لیٹ کر نماز پڑھنے کی صورت میں ٹانگیں قبلہ کی جانب کی جائیں اور گھٹے کھڑے کیے جائیں، تا کہ جانب قبلہ پاؤں نہ پھیلیں، کیونکہ بلاضرورت شرعی قبلہ کی جانب پاؤں پھیلانا مکروہ تنزیہی ہے۔ لیکن اگر مریض کے لیے گھٹے کھڑے کرنا دشوار ہو، تو بچھائے رکھنے کی اجازت ہے۔ بیان کردہ مسئلہ میں عورتوں کے متعلق بالخصوص یہ بات ملحوظ رہے کہ گھٹے کھڑے کرنے کی صورت میں ٹانگوں پر چادر وغیرہ ڈال لی جائے تاکہ بے پر دگی نہ ہو۔ تنویر الابصار و در مختار میں ہے : " من تعذر علیہ القیام۔۔۔ صلی قاعدا۔۔۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.