Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا نبی پاک کو معراج کا دولہا کہنا درست ہے؟

Answer (beginning)

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو ”معراج کے دُلہا " کہنا شرعاً جائز ہے۔ تفصیل اس بارے میں یہ ہے کہ یہاں لفظ ” دُلہا اپنے حقیقی معنی یعنی اس معنی میں نہیں کہ وہ شخص جس کی شادی ہو ، بلکہ یہاں فقط تشبیہ مقصود ہے کہ جس طرح دُلہا کو شان و شوکت کے ساتھ باراتی لے کر جاتے ہیں، سب کی نگاہوں کا مرکز وہی ہوتا ہے ، سب اس کے چاہنے والے اور اسی کی تعظیم و اطاعت میں مصروف ہوتے ہیں اور اسی کے صدقے طرح طرح کی نعمتیں پاتے ہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.