Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ہر صحابی نبی جنتی جنتی کہنا کیسا؟

Answer (beginning)

صحابہ کرام علیہم الرضوان کی شان و عظمت بہت زیادہ ہے اور ان کے فضائل سے قرآن و حدیث مالا مال ہیں۔ کئی آیات مبارکہ اور احادیث مبارکہ سے ان کا جنتی ہونا ثابت ہے ، لہذا یہ نعرہ لگانا ”ہر صحابی نبی جنتی جنتی بالکل درست اور قرآن و حدیث کے عین مطابق ہے۔ سوال میں جس شخص کا تذکرہ کیا گیا ہے ، یہ ایک منافق اعتقادی تھا، جو مسلمان بن کر چھپا ہوا تھا، جس کے نفاق کو ظاہر کرتے ہوئے اس موقع پر رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے لیے وعید بیان کرتے ہوئے اس کے انجام کو بیان فرمایا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.