Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نبی کریم نے اللہ کو دیکھا؟ خواب میں اللہ کا دیدار ممکن ہے؟
Answer (beginning)
سرکارِ دو عالم، نور مجسم، شاہ بنی آدم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے شب معراج حالت بیداری میں اپنے رب عز و جل کا دیدار کیا، جس پر متعدد آیات قرآنیہ واحادیث نبویہ سے تائید ملتی ہے اور اس پر اقوالِ صحابہ بھی موجود ہیں اور یہ دیدار دنیاوی زندگی کے اندر حالت بیداری میں صرف اور صرف نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے ساتھ خاص ہے، کسی اور کو نہیں ہو سکتا۔ جو شخص دنیاوی زندگی میں حالت بیداری میں رب عزو جل کو دیکھنے کا دعوی کرے ، اس پر علماء نے گمراہی اور کفر کا حکم دیا ہے ، ہاں خواب میں رب عز و جل کا دیدار ممکن ہے، بلکہ بہت سے اولیائے کرام کو ہوا بھی ہے، جیسے سیدنا امام اعظم ابو حنیفہ رحمتہ اللہ…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.