Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
فرضوں کے پہلے قعدے میں دوبارہ کتنا تشہد پڑھنے سے سجدہ سہو لازم ہوتا ہے ؟
Answer (beginning)
چار رکعتی فرض نماز کے قعدہ اولی میں تشہد پڑھنے کے بعد بغیر کسی تاخیر کے تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہونا واجب ہے، اگر ایک رکن کی مقدار تاخیر کی تو سجدہ سہو لازم ہو گا اور سجدہ سہو لازم ہونے میں جب رکن بولا جاتا ہے ، تو اس سے مراد تین مرتبہ سبحان اللہ کہنے کی مقدار ہوتی ہے ، لہذا بیان کردہ صورت میں قعدہ اولی میں تشہد مکمل کرنے کے بعد ایک رکن یعنی سنت کے مطابق تین مرتبہ سبحان اللہ کہنے کی مقدار تشہد پڑھا، تو اس سے تیسری رکعت کے قیام میں تاخیر کی وجہ سے سجدہ سہو لازم ہو گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.