Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا فرشتے اولیاء اللّٰہ سے بات کرسکتے ہیں؟

Answer (beginning)

فرشتے کا انسانی شکل میں آکر انبیائے کرام کے علاوہ عام انسانوں یا بالخصوص اللہ کے نیک اور بر گزیدہ بندوں سے گفتگو کرنا ، ممکن بلکہ قرآن مجید سے ثابت ہے اور اسے وحی نہیں کہا جا سکتا ، کیونکہ علمائے اسلام نے وحی کی خاص تعریف (Definition) بیان کی ہے، جس سے یہ بات بڑی واضح ہو جاتی ہے کہ بالخصوص انبیاء اور رسولوں پر نازل ہونے والے خدا کے خاص کلام کو ہی وحی کہا جاتا ہے ، اُن کے علاوہ کسی بھی فرد سے فرشتوں کا کلام ہو ناوحی نہیں ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.