Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
دو افراد کا مل کراذان کا ایک ایک کلمہ پڑھناکیسا ؟
Answer (beginning)
دو افراد کا ایک ساتھ یوں اذان دینا کہ ایک، ایک کلمہ کہے اور دوسرا، دوسرا کلمہ کہے، تو اس طرح اذان دینا درست نہیں، کیونکہ یہ انداز بدعت اور طریقہ متوارثہ یعنی نبی اکرم صلی اللہ تَعَالٰی عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّمَ کے زمانے سے لے کر اب تک رائج انداز کے مخالف ہے ، حالانکہ اذان کے معاملے میں طریقہ متوارثہ پر کار بند رہنا ضروری ہے ،اسی وجہ سے فقہائے احناف نے عورت کی اذان اور جماعت کے لیے بیٹھ کر اذان دینے کو بدعت اور مکر وہ کہا، کیونکہ یہ متوارث یعنی اہل اسلام میں کبھی بھی رائج نہیں رہا کہ عورت اذان دے یا مُوزّن بیٹھ کر اذان کہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.