Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جمعہ کا خطبہ منبر پر نہ پڑھنا کیسا؟
Answer (beginning)
منبر کا ثبوت خود سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم سے ہے، بلکہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے منبر شریف کے فضائل بہت ساری صحیح اور مشہور حدیثوں میں مذکور ہیں، جن کو امام بخاری سمیت بہت سارے محدثین کرام رحمہم اللہ نے با قاعدہ اسی عنوان سے ابواب قائم کر کے ذکر کیا ہے۔ نیز بہت سارے شرعی احکام ایسے ہیں کہ جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منبر پر خطبہ دیتے ہوئے ارشاد فرمائے ہیں، جن کو بیان کرتے ہوئے صحابہ کرام اور دیگر راویوں نے ساتھ یہ بھی بیان کیا ہے کہ یہ حکم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منبر پر خطبہ ارشاد فرماتے ہوئے بیان کیا ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.