Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

امام مسجد کا میت کو غسل دینا کیسا ؟

Answer (beginning)

میت کو غسل دینا ایسا عمل نہیں کہ اس کی وجہ سے امامت میں کراہت آئے ، حدیث پاک میں اللہ پاک کی رضا کے لیے میت کو غسل و کفن دینے والے کے متعلق فرمایا کہ وہ گناہوں سے ایسے پاک ہو جاتا ہے ، جیسے اپنے پیدا ہونے کے دن گناہوں سے پاک و صاف تھا، بلکہ فقہائے کرام فرماتے ہیں کہ میت کا قریبی رشتہ دار موجود نہ ہو یا اچھی طرح غسل دینا، ناجانتا ہو، تو بہتر یہ ہے کہ نیک پر ہیز گار مسلمان سے غسل دلوایا جائے ، لہذا امام صاحب کا میت کو غسل دینا بھی جائز اور ایسے امام کے پیچھے نماز پڑھنا بھی، بلا کراہت جائز ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.