Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اللّٰہ کیلئے خالقوں کا خالق کا جملہ استعمال کرنا؟
Answer (beginning)
” خالق “اللہ تبارک و تعالی کے ان ناموں میں سے ہے ، جو رب تعالی کے ساتھ ہی خاص ہیں ، بندوں کو خالق کہنا جائز نہیں۔ لفظ ( خالقوں کا خالق) میں چونکہ بندوں کو بھی خالق کہا جارہا ہے ، جو کہ جائز نہیں، لہذا اللہ تبارک و تعالی کے لیے مذکورہ لفظ استعمال نہیں کر سکتے۔ ” خالق “اللہ تبارک و تعالی کے اسمائے مبارکہ میں سے ہے ، قرآن پاک میں ہے ﴿هُوَ اللَّهُ الْخَالِقُ الْبَارِئُ الْمُصَوِّرُ لَهُ الْأَسْمَاءُ الْحُسْنٰی وہی ہے اللہ بنانے والا، پیدا کرنے والا، ہر ایک کو صورت دینے والا ، اسی کے ہیں سب اچھے نام۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.