Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
والدین، بیوی بچوں وغیرہ ( غیراللہ ) کی قسم کھانے کا حکم؟
Answer (beginning)
کے نام اور ماریو اب بو اللہ پاک کے نام اور صفات کے علاوہ کسی اور ذات مثلاً: والدین، اولاد ، شوہر اور بیوی وغیرہ یونہی کسی عبادت مثلاً نماز ، روزہ، زکوۃ اور حج وغیرہ ، اسی طرح کسی مقام مثلاً: کعبتہ اللہ ، حرم پاک، روضہ انور اور مسجد وغیرہ کی قسم کھانا،ناجائز اور گناہ ہے، کیونکہ یہ غیر خدا کی قسم ہے اور اس طرح غیر خدا کی قسم کھانے کی ممانعت کئی احادیث میں موجود ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.