Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ایک شخص نے اذان دی ،تودوسرے کا اقامت کہنا کیسا ؟
Answer (beginning)
جو شخص اذان دے تکبیر اقامت کہنا بھی اسی کا حق ہے ، مؤذن کے موجود ہوتے ہوئے اس کی اجازت کے بغیر کسی دوسرے شخص کا تکبیر اقامت کہنا، مکر وہ یعنی نا پسندیدہ ہے ، جبکہ اس سے مؤذن کو ناگوار گزرتا ہو، لیکن اگر کوئی دوسرا شخص مؤذن کی اجازت سے اقامت کہے، یا بغیر اجازت کے کہے اور اس سے مؤذن کو ناگوار محسوس نہ ہو، یا اذان دینے والا موجود ہی نہ ہو ، تو دوسرے شخص کا تکبیر اقامت کہنابلا کراہت جائز ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.