Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

چار رکعت والے فرضوں کے پہلے قعدے میں درودِ پاک پڑھ لیا ، تو اب نماز کا کیا حکم ہوگا ؟

Answer (beginning)

فرض، وتر اور سنت مؤکدہ کے قعدہ اولیٰ میں ”عبدہ و رسولہ“ پڑھ کر تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہو جانا واجب ہے، لہذا اگر کسی نے بھول کر ” اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ “ تک یا اس سے زیادہ پڑھ لیا، تو اُس پر سجدہ سہو واجب ہے۔ اگر آخر میں سجدہ سہو نہیں کیا، تو نماز دوبارہ پڑھنی ہو گی ، یہی صورت سوال میں پوچھی گئی ہے اور اگر جان بوجھ کر التحیات کے بعد اضافہ کیا، تو آخر میں سجدہ سہو کافی نہ ہو گا، بلکہ نماز ہی دوبارہ پڑھنی ہو گی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.