Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حدیث یسروا ولا تعسروا کہ آسانیاں پیدا کرو کا مطلب؟

Answer (beginning)

دین اسلام فطری اور عالمگیر دین ہے۔ اس کے احکام میں لوگوں کے احوال و طبائع کا خیال رکھا گیا ہے، اسی لیے فرضیتِ احکام میں مکلفین کی حالت و استطاعت کی بہت رعایت رکھی گئی ہے ، یعنی مکلف ہونا استطاعت اور قدرت سے مشروط ہے۔ اسی طرح ہمارا اسلام معاملاتِ زندگی کو دانشمندانہ ، آسان اور سہل طریقے سے سر انجام دینے کا درس دیتا ہے۔ دین اسلام میں آسانی ، نرمی اور تیسیر مسلسل دہرائے جانے والے اسباق ہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.